زارا نور عباس کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زارا نور عباس نے کیریئر کے ابتداء میں اپنی منفرد اداکاری کی بدولت جلد ہی اپنا ایک مخصوص مقام بنایا،زارا نور عباس کی ایک نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انٖڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے ڈرامہ انڈسڑی میں قدم رکھتے ان کی اداکاری کو پسند کیاگیا،مقبول ڈرامہ ‘عہد وفا’ میں رانی کا کردار ادا کرنے والی زارا متعدد ڈراموں میں کام کرچکی ہیں، خاموشی، لمحے اور قید  جبکہ اداکارہ نے ‘پرے ہٹ لو’فلم میں بھی کام کیا جس کو مداحوں نے خوب پسند کیا۔

اداکارہ زارا نور عباس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ان کو ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے،ڈانس گروہ وہاب شاہ بھی اس ڈانس میں ان کے ساتھ  رقص کررہے ہیں, ویڈیو سامنے آنے پر اداکارہ کے ڈانس کو صارفین پسند کررہے ہیں جبکہ کمنٹس سیشن میں تبصروں کاسلسلہ بھی جاری ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

9 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

12 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

27 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

43 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

51 mins ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago