اہلیہ بھی ’خدا اور محبت‘ میں فیروز خان کی اداکاری سے متاثر

(قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے بھی جیو ٹی وی کے ڈرامے ’خدا اور محبت‘ میں شوہر فیروز خان اور اداکارہ اقراء عزیز کی اداکاری سے متاثر دکھائی دے رہی ہیں۔

شادی کی سالگرہ پر فیروز خان کا اہلیہ کیلئے پیغام

سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ میں فیروز خان اور اقراء عزیز فرہاد اور ماہی کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

اہلیہ بھی ’خدا اور محبت‘ میں فیروز خان کی اداکاری سے متاثر
علیزے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے میں اقراء عزیز اور فیروز خان کی جاندار اداکاری کی تعریف کی۔

انہوں نے ڈرامے کے ایک سین کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ واقعتاً وضاحت سے باہر ہے۔‘

فیروز خان کی اہلیہ علیحدگی کی خبروں پر خاموش نہ رہ سکیں

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ متعدد مرتبہ فیروز اور علیزے کی علیحدگی کی خبریں بھی گردش کرچکی ہیں۔

فیروز خان کی مبہم پوسٹ پر مداح تشویش میں مبتلا

خیال رہے کہ اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ سال 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

57 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

59 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

2 hours ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

2 hours ago