گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کی مایوں پر ڈانس کرتے ویڈیو منظر عام پر

(قدرت روزنامہ) شوبز سٹارز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہی رہتی ہیں حال ہی میں معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی مایوں پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں۔

گلوکارہ آئمہ بیگ کے انسٹاگرام کاؤنٹ اسٹوری پر بھی بہن کومل بیگ کی مایوں کی تقریب کی چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں بہن کی مایوں کی تقریب کے لیے گھر میں دیگر لڑکیوں کے ہمراہ مختلف گانوں پر ڈانس کرتے اور انجوائے کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔ویڈیوز میں آئمہ بیگ بہن کو ابٹن لگاتے اور ڈانس کرتے نظر آ رہی ہیں۔ایک اور ویڈیو میں آئمہ بیگ کو تمام دوستوں اور کزنز کی جانب سے زبردستی ابٹن لگاتے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔

ذہن نشین رہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کا نکاح گزشتہ سال سلیم کے ساتھ ہوا تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

2 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

4 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

19 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

35 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

43 mins ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

55 mins ago