مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا ‘ کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی مکائو مارچ گوجرانوالہ پہنچے گا تو استعفیٰ آ جائے گا۔

ماڈل ٹائون سے روانگی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہیں آپ بھی تو مریم نواز کی کامیابی کے لئے چلہ نہیں کاٹ رہے جس کا جواب دیتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پوری قوم دعائیں کر رہی ہے، جادو کرنے والا بھی کافر اور کروانے والا بھی کافر ہے ۔ انہوںنے مارچ کی کامیابی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ انشااللہ گوجرانوالہ پہنچیں گے تو استعفیٰ آ جائے گا ۔ صحافی نے سوال کیا اگر استعفیٰ نہ آیا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے کہہ دیا ہے ، استعفیٰ آ جائے گا ، پہلے بھی تو استعفے آئے ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی…

27 mins ago

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ…

28 mins ago

آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا…

41 mins ago

پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ…

43 mins ago

اسلام آباد پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور وزیراعلی کے پی پر درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس…

1 hour ago

احتجاج کرنے والے دکانیں بند کرانے کے بجائے ٹیبل ٹاک کریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دن کی ہڑتال…

1 hour ago