تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا لی

لاہور(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا لی، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار احمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان مضبوط حکمران ہیں ان کی جماعت میں میری شمولیت سے ان کی قوت میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑنا لیکن میں اپنے اس عمل سے دنیا کے طول و عرض میں موجود اپنے ذی شعور اور تعلیم یافتہ دوستوں میں احساس پیدا کرنا چاہتا ہوں کہ

جب ہمارے ملک پر کرپٹ مافیا اور عوام کا خون چوسنے والی جونکیں حملہ آور ہوں تو ایک نکر پر کھڑے تماشائی بن کر نہیں رہنا چاہیے .

.

.

متعلقہ خبریں