لاہور(قدرت روزنامہ)تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل ہی تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرا لی، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار احمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان مضبوط حکمران ہیں ان کی جماعت میں میری شمولیت سے ان کی قوت میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑنا لیکن میں اپنے اس عمل سے دنیا کے طول و عرض میں موجود اپنے ذی شعور اور تعلیم یافتہ دوستوں میں احساس پیدا کرنا چاہتا ہوں کہ
جب ہمارے ملک پر کرپٹ مافیا اور عوام کا خون چوسنے والی جونکیں حملہ آور ہوں تو ایک نکر پر کھڑے تماشائی بن کر نہیں رہنا چاہیے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…