عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئیں

پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق عائشہ گلالئی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ پشاور میں شکایت درج کرائی ہے کہ کچھ لوگ ان کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سیاسی رہنماؤں کو نازیبا پیغام بھیج رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ استعمال کیا جارہا ہے جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، انہوں نے ایف آئی اے سے کہا کہ اس اکاؤنٹ کو بلاک کیا جائے

اور ملوث افراد کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا جائے، عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ وزیر گلالئی کے نام سے ہے، باقی سب جعلی ہیں۔

Recent Posts

مریم نواز کے مافیا کہنے سے کاشتکاروں کو بہت دکھ ہوا: خالد محمود کھوکھر

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ مریم…

17 mins ago

پاکستان میں آن لائن،ڈیجیٹل مالی لین دین میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ہوگیا…

54 mins ago

عمران خان کی بہن سے ملاقات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…

1 hour ago

پیٹرول پمپس، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ…

1 hour ago

ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد…

1 hour ago

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ملازمین کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع…

2 hours ago