عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کو خطاب کی دعوت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خطاب کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی . ایکسپریس نیوز کے ماطبق عرب پارلیمنٹ کے سربراہ کی طرف سے وزیراعظم کوخطاب کی دعوت دی گئی ہے .

وزیراعظم نے دعوت کو قبول کر لیا ہے جس کے بعد وہ عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے . عرب پارلیمنٹ کے صدرنے وزیراعظم پاکستان کے مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے مؤقف پربھرپورتعریف کی ہے . . .

متعلقہ خبریں