اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان دوبارہ اضافی چینی کی پیداوار رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جبکہ ایک سال کے دوران چینی کی پیداوار میں 20لاکھ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ملک میں رواں سال چینی کی پیداوار 75لاکھ ٹن ہوگی جبکہ گذشتہ سال کے مقابلے میں چینی کی پیداوار میں 20لاکھ ٹن اضافے کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دوبارہ اضافی چینی رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جبکہ اس وقت ملک میں چینی کی ایکس مل قیمت 81روپے فی
کلو گرام ہے جو کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں خاصی کم ہے۔
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…