اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جلد پاکستان پہنچ جائیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریدکے جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کے لیے لگائے استقبالیہ کیمپ سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا میاں نواز شریف جلد پاکستان میں ہوں گے جبکہ چوہدری برادران اور ہماری بہت سی باتیں زیر غور ہیں،
ایک دو دن میں فیصلہ ہو جائے گا، ایم کیو ایم بھی ایک دو روز میں فیصلہ کرلے گی۔
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…