مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز کا ایک ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آنے سے زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں میں مہنگائی مکائو مارچ کا قافلہ تیزی سے اپنی منزل کی گامزن ہے تاہم مریم نواز کا ایک ذاتی گارڈ کنٹینر کے نیچے آنے سے زخمی ہو گیا ہے زخمی گارڈز کو حمزہ شہباز کے سیکیورٹی قافلے کی گاڑی میں ہسپتال روانہ کر دیا گیا۔یاد رہے کہ لاہور سے اسلام آباد کی طرف جانے والے مسلم لیگ ن کے مارچ کے دوران سڑک پر سائن بورڈ راستے میں آ گیا۔ کنٹینر پر موجود مریم نواز، حمزہ شہباز، مریم اورنگزیب اور دیگر شرکاء

کو کچھ لمحوں کے لیے نیچے ہونا پڑا۔مسلم لیگ ن کے رہنما کنٹینر پر موجود تھے، جو حادثے سے محفوظ رہے، تاہم سائن بورڈ جو پل کے ساتھ تھا گزر گیا تو سب واپس کھڑے ہوگئے۔اس طرح مریم نواز اور دیگر پل سے ٹکرانے سے بچ گئے۔۔

Recent Posts

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

10 mins ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

25 mins ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

27 mins ago

شانگلہ میں ژالہ باری نے تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج

سوات (قدرت روزنامہ) شانگلہ میں شدید ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ کھڑی…

29 mins ago

عطا تارڑ نے پی ٹی ایم پر پابندی کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی…

36 mins ago

جب کے پی ہاؤس سے نکلا تو میرے پاس نہ موبائل تھا نہ جیب میں ایک روپیہ، علی امین گنڈا پور کا انکشاف

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے…

39 mins ago