پی پی رہنما خورشید شاہ نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

نجی ٹی و ی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پی پی رہنما نے سندھ ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا ہے۔

خورشید شاہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت مسترد کرتے وقت حقائق کا جائزہ نہیں لیا،عدالت عظمی سندھ ہائی کورٹ کے 27 جولائی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے اور ضمانت پر رہائی دی جائے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 27 جولائی کو خورشید شاہ کی درخواست مسترد کردی تھی۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

6 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

7 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

7 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

8 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

8 hours ago