کوئٹہ ،ایف آئی اے کی کارروائی دو بلیک میلر گرفتار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میل کرکے ایک شخص سے رقم وصول کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ذرائع نے بتایا کہ ایک شہری نے ایف آئی اے کودرخواست دی تھی کہ دو ملزمان لڑکی بن کر اسے بلیک میل کر رہے ہیں اور ا سے ابتک 93ہزار روپے کی رقم وصول کرچکے ہیں جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

21 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

54 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

57 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

1 hour ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

1 hour ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

1 hour ago