سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری، چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری،سعودی حکومت نے ملک میں داخلے کیلئے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں پر پابندی ختم کرتے ہوئے مشروط داخلے کی اجازت دے دی، مسافرو ں کو چینی ویکسین کے ساتھ امریکہ یا برطانیہ کی بھی ایک ڈوز لگانا لازمی قرار۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسینز سائنوفارم یا سائنو ویک لگوانے والے مسافروں کو بھی ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی تاہم یہ اجازت مشروط ہوگی۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا ے کہ ایسے مسافروں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ سائنو فارم

یا سائنو ویک ویکسین کے دونوں ٹیکے لگوانے کے باوجود سعودیہ آنے سے قبل فائزر، ایسٹرا زینیکا، میڈورنا یا جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگوائیں۔

Recent Posts

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں قبضہ مافیاءکے خلاف گرینڈ…

9 mins ago

چاغی میں چور لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چھین کر فرار

چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی میں نامعلوم چوروں نے لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چوری کرکےفرار…

19 mins ago

بلوچستان میں زراعت کیلئے بجلی دورانیہ 3 گھنٹے اور وولٹیج انتہائی کم ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں نے کامیاب پہیہ جام ہڑتال پر ٹرانسپورٹرز،مسافرحضرات ،حمایت کرنے…

22 mins ago

کوہلو، تنگا ندی کے کازوے میں گڑھے پڑگئے، گاڑیوں کو گزرنے میں مشکلات

کوہلو(قدرت روزنامہ)تنگا ندی کے کازوے میں سیلابی ریلے کے باعث گہرے گڑھے پڑ چکے، مرکزی…

28 mins ago

وزیراعلیٰ کا کوئٹہ میں دو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹراما سینٹر قائم کرنے کا حکم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت میں ہنگامی طبی…

33 mins ago

ہوشاپ، کولواہ ندی میں 2 افراد بہہ گئے، ایک شخص ریسکیو، دوسرے کی تلاش جاری

تربت(قدرت روزنامہ)ہوشاپ اور کولواہ میں بارش، ندیوں میں طغیانی، کیل کور ندی میں 2 افراد…

39 mins ago