تحریک انصاف کے جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی . انہوں نے کہا کہ حسن ابدال اور چکری تک شاہراہیں بلاک رہیں .

انہوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پریڈ گراؤنڈ سے کئی کلو میٹر دور رہیں جن میں لاکھوں افراد سوار

. .

متعلقہ خبریں