اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مرکز میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اگلا ہدف کون ہوگا،اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی چیلنج کرنے سے متعلق عدالتی فیصلہ جلد نہ آیا تو ان کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی یئرمین کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی پنجاب میں عثمان بزدار کے خلاف بھی عدم اعتماد لانا اپوزیشن کے منصوبے کا حصہ ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی بھی

اپوزیشن کے ریڈار پر ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

2 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

2 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago