عمران خود پریشان ہم انشا اللہ کامیابی سے ہمکنار ہیں، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہم انشا اللہ کامیابی سے ہمکنار ہیں۔شیخ رشید کا لیڈر گیدڑ ببکیاں مار رہا ہے عدم اعتماد جمہوی انداز سے جیتیں کے۔ہمیں کوئی پریشانی نہیں عمران خود پریشان ہیں ان خیالات کا اظہارقائد ملت اسلامیہ سربراہ پی ڈی ایم کے سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمن سے جمعیت علما اسلام کے مرکزی سپریم کونسل کے ممبر قائد نصیر آباد مولانا عبداللہ۔ جییوآء صحبت پور کے سابق ضلعی امیر حافظ محمد صدیق بھنگر اور مولانا سائیں حماد اللہ کھوسہ کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات تازہ ترین سیاسی صورتحال پر خوش گوار موڑمیں تبادلہ خیال کیا گیا، حضرت مولانا فضل الرحمان نے

کہا کہ ہمیں کو پریشانی ٹینشن نہیں ٹینشن کا شکار شیخ رشید کے لیڈر کو ہے جو بوکھلاہٹ کا شکار ہیں گیدڑ ببکیاں مر رہا ہے اسے اتنی بھی تمیز نہیں جو نا زیبا الفاظ استعمال کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ جمہوری انداز سے عدم عتماد کامیاب ہو گی لیکن اس گیدڑ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی کارکن حوصلہ رکھیں ہم با محذب ہیں ہمارے منہ سے بد اخلاقی نہیں لیکن جو یہ کہ رہا ہے اسے جواب ضرور ملے گا۔کارکنان نے مولانا صاحب کو کہ کہ ہم بے خوش ہیں کہ ہمیں ایک بہادر لیڈر مولانا فضل الرحمان کی صورت میں ملا ہے۔۔اسلام آباد سے جمعیت کے سپریم کونسل کے ممبر مولانا عبد اللہ جتک نے آن لائن سے باتیں کرتے ہوئے ملا قات کے بارے میں بتایا اور کہا کہ پی ڈی ایم کے تمام رہنما اور پارٹیاں مطعمن اور خوش ہیں کہ عمرآن حکومت الوداع ہونے والی ہے ان کو انشا اللہ چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی سلیکٹڈ کے دن گنے جا چکے ہیں اتنے بڑے عہدے پر ہو کر جو الفاظ بولتے ہیں تو باقی دنیا کیا تاثر لیں گے افسوس ہوتا ہے کارکن تیار رہیں۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

25 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

28 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

46 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

47 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

1 hour ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

1 hour ago