کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا کہ ہمیں مینڈیٹ ملا تھا کہ حالات بہتر کریں، امن بحال کریں مگر ہمیں وفاقی حکومت نے دلاسہ دے رکھا . انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی .
آج پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ان کے یہاں تشریف لائے . انہوں نے کہا کہ آج میں وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دینے اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرتا ہوں گے . اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ شاہ زین بگٹی نے بہت بہادری والا فیصلہ کیا ہے،بلوچستان کے مسائل بہت پیچیدہ ہیں .
. .