حکومت پنجاب نے چار بڑے مزارات بند کرنیکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پنجاب حکومت کی جانب سے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان کے اضلاع میں مزارات کو کورونا کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ان اضلاع میں مزارات 31 اگست تک بند رہیں گے تاہم مزارات سے ملحقہ مساجد کھلی رہیں گی جہاں ایس او پیز کے تحت نماز ادا کی جائے گی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے پاکپتن میں بابر فرید گنج شکر کے عرس کی

تقریبات میں عوامی شمولیت پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ اوقاف کا عملہ عرس کی تقریبات ادا کرے گا اور ان تقریبات میں ویکسی نیشن کرانے والا عملہ ہی شریک ہوسکے گا۔

Recent Posts

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

1 min ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

12 mins ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

22 mins ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

32 mins ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

40 mins ago

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ…

54 mins ago