ای پاسپورٹ کا اجرا آج سے شروع ابتدائی طور پر سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو سہولت حاصل

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر آج ( پیر) کے روز سے ای پاسپورٹ کا اجرا ء شروع ہو جائے گا جس سے پاکستان نے انٹر نیشنل سول ایوی ایشن کے مقررہ معیار کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔ متوقع طو رپر وزیر اعظم عمران خان ای پاسپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ای پاسپورٹ کی سہولت ابتدائی طور پر سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو حاصل ہو گی اور بعد میں اس سہولت کو عام لوگوں تک بڑھا یا جائے گا۔ ای پاسپورٹ کے ذریعے لیز ر پرنٹنگ اور مائیکرو چپ ٹیکنالوجی

سے ڈیٹا کا تحفظ،نئے سیکورٹی فیچرز ،امیگریشن کیلئے ای گیٹکی سہولت اور ائر پورٹس پر فری ڈیٹا میجنگ ہو گی ۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

6 hours ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

6 hours ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

6 hours ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

6 hours ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

8 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

8 hours ago