اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو بیوقوف بنایا . اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہاکہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر آپ نے بے تکی توجیہات تراشنا شروع کر دی ہیں .
انہوں نے کہاکہ وہ جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا، اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے، کسی شک یا غلطی میں نہ رہیں، تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو
بے وقوف بنایا . انہوں نے کہا کہ کرپٹ ترین اور نااہل ترین حکومت بنائی .
. .