(قدرت روزنامہ)وقت کے ساتھ ساتھ بالوں میں پائے جانیوالے پگمنٹ سیل مردہ ہونے لگتے ہیں جن کی وجہ سے بال اپنارنگ تبدیل کرلیتے ہیں مطالعے کے مطابق یہ عمل عام طور پرکاکیشن باشندوں کے لیے تیس کی دہائی کے وسط میں شروع ہوجاتاہے ایشیائی لوگون کے لیے یہ عام طورپران کی تیس کی دہائی کے آخرمیں ہوتاہے جبکہ افریقی باشندے چالیس کے وسط میں پہنچ جاتے ہیں توان کے بالوں کارنگ تبدیل ہوناشروع ہوجاتاہے تاہم یہ عمل قبل ازوقت یاتاخیرسے بھی شروع ہوسکتاہے۔سائنسدانوں
کے مطابق ہم میں سے بیشتر لوگوں میں پایاجانیوالاتنائو ان کے بالوں کووقت سے پہلے ہی سرمئی یاسفید کردیتاہے۔وٹامن بی 12کی کمی بھی بالوں کی سفیدی میں اہم کرداراداکرتی ہے۔اگر لوگ کم دبائوکاشکارہوں یادبائومیں کمی لائیں تووہ اپنے بالوں کارنگ واپس لاسکتے ہیں یعنی خود کودبائو کی کیفیت سے دورکرکے اپنے بالوں کے رنگ کودوبارہ حاصل کرناکسی حدتک ممکن ہے۔اگرآپ اپنے بالوں کورنگ کیے بغیر محفوظ بناناچاہتے ہیں تواپنی خوراک میں ان وٹامن بی 12،وٹامن ای ،ڈی اورمعدنیات میں زنک اورآئرن اتنی مقدار میں ضرور شامل کریںجتنی آپ کے جسم کوضرورت ہے۔اس کے علاوہ زیادہ وقت دھو پ میں گزارنے سے گریز کریں۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…