اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کی حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا . تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے رہنمائوں کی نیوز کانفرنس کے دوران حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے .
بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے . اس موقع پر شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایم این ایز کا ساتھ دینے کے فیصلےکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور بی اے پی کے فیصلےکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے
. .