شیدا ٹلی چورن بیچنے کے بجائے ثبوت دے کہ موجودہ حکومت نے کشمیر کے لئے کیا کیا؟رانا ثناء اللہ نے جواب مانگ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ کشمیری ووٹ چوروں کو ووٹ نہیں دیتے ،الیکشن بیچنے والوں کا جیت کا نعرہ لگانا خود فریبی ہے،بھارت کے خلاف عالمی سطح پر ایک بھی مذمتی قرارداد منظور کرائی ہے تو کشمیریوں کو دکھائیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تین سال اپوزیشن کو سزائے موت کی چکیوں میں قید اور جھوٹے الزامات لگا کرحکومت چلانے کی کوشش کی گئی ۔اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیس بنا کر جیلیں بھر کر بھی یہ نالائق اور چور حکومت نہ چل سکی ۔شیدا ٹلی چورن بیچنے کے بجائے

ثبوت دے کہ موجودہ حکومت نے کشمیر کے لئے کیا کیا؟

Recent Posts

عائزہ خان بالی ووڈ کی کون سے اداکارہ سے متاثر ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ادکارہ عائزہ خان بالی ووڈ میں کرینہ…

5 mins ago

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

17 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

29 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

41 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

46 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

55 mins ago