لاہور ّ(قدرت روزنامہ) لاہور میں انتہائی دلخراش واقعہ، شوہر نے ‘میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر بیوی کوقتل کرکے لاش جلادی۔تفصیلات کے مطابقلاہور میں ایک شخص نے میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں حاملہ بیوی کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم نے 28سالہ میمونہ کا پہلے گلادبایا اور بعد میں لاش جلا کر شاٹ سرکٹ کا ڈرامہ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مقتولہ سے 4سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے بھی اس کے 4 بچے ہیں۔پولیس کےمطابق ملزم اللہ دتہ نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بیوی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگاتی تھی جس پر طیش میں آکر اسے قتل کر دیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…