اسلام آبادّ(قدرت روزنامہ)رمضان پیکج کے تحت خریداری کیلئے سسبڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے . ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکج کے تحت خریداری کے لیے فی خاندان سبسڈی کی حد 3 ہزار یا 5 ہزار روپے رکھنے کی تجویز دی ہے جسے جلد فائنل کرلیا جائے گا .
ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت خریداری کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط ہوگی . ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب 28 کروڑ روپے کا رمضان پیکج دیا جارہا ہے اور پیکج کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی جائے
. .