لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگیا، آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیم آج کا میچ کھیلے گی، بقیہ میچز خدشات کا شکار ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن ایگر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ایشٹن ایگر سے قبل جوش انگلس کا بھی کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے کی تھی۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں 13 فٹ کھلاڑی دستیاب ہیں۔ واضح رہے کہ مہمان ٹیم کے فزیو برینڈن ولسن کا بھی کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ شیڈول ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…