ن لیگ نے ترین گروپ سے پنجاب میں تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ترین گروپ سے پنجاب میں بھی تعاون مانگ لیا ہے۔
کن ن لیگی رہنماؤں نے عون چوہدری سے رابطہ کیا؟
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماؤں ایاز صادق، سعد رفیق اور عطاء اللّٰہ تارڑ نے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں باہمی سیاسی تعاون پر بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے جہانگیر ترین گروپ کو سیاسی تعاون کے تمام امور پر تعاون کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔
حمزہ شہباز پہلے ہی ملاقات کر چکے
واضح رہے کہ حمزہ شہباز پہلے ہی ترین گروپ سے ملاقات کر چکے ہیں۔

Recent Posts

آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…

12 mins ago

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس مؤخر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…

18 mins ago

ڈسٹرکٹ کورٹ میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ،وکیل صفائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

23 mins ago

محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کردی

سڈنی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ…

27 mins ago

30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی، چاہتا ہوں مذاکرات ہوں بے شک تنگ گلی سے ہی راستہ نکلے،شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…

30 mins ago

برطانوی عدالت نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن (قدرت روزنامہ) لندن کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف…

33 mins ago