سکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیے

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں آپریشن کے دورا ن 4 دہشتگرد ہلاک کردیے ، ایک دہشتگرد کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے، دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشتگرد اغواء کی وارداتوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج اور پولیس لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشتگردوں کی مبینہ موجودگی پر کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک کردیے اور ایک دہشتگرد پکڑ لیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں سے بڑی مقدار می ہتھیار اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ ہلاک دہشتگرد اغواء کی وارداتوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

Recent Posts

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی…

6 mins ago

ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف…

14 mins ago

پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیکا ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے توہین مذہب کے مجرم…

21 mins ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں۔ بین الاقوامی…

32 mins ago

کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشتگردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ…

57 mins ago

وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کی…

59 mins ago