اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف )کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے بڑی کوشش کی کہ پرویز الہٰی وزیراعلی بنیں اور ہمارے اتحاد میں شامل ہوں لیکن ان کے قسمت میں نہیں تھا ۔ انکا کہنا تھا کہ جن حالات میں انہوں نے وزارت اعلیٰ شپ قبول کی ہے میرا خیال اور اندازہ ہےکہ پرویز الہٰی اب وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتے ۔ مولانا عبد الغفور حیدر ی کا کہنا تھا کہ ہمارے دیگر جماعتوں اور منحرف اراکین کیساتھ رابطے ہیں اور اہمیں پوری امید
ہے کہ ہمیں کامیابی ملے گی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ انہیں اب تعداد چاہیے ہو گا ہمارے پاس تعداد مقرر تعداد سے زیادہ ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…