2 سال سے مقبوضہ کشمیرجیل بناہواہے،ہمار ی حکومت ہوتی تو۔۔آصف زرداری کا یوم استحصال کے موقع پر اہم بیان سامنے آگیا
رائے شماری کشمیریوں کابنیادی اورجمہوری حق ہے اور اقوام متحدہ چارٹرپرعمل کراتے ہوئے کشمیریوں کے حقوق بحال کرائے . قبل ازیں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری منتظر ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پوری قیادت متحد ہو، مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اب دنیا کو بیدار ہونا چاہیے، کشمیریوں کی آزادی کے بنیادی حقوق کیلئے لڑتے رہیں گے . . .