اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چوہدری پرویز الٰہی کے بیان کی تردید کی ہے ۔
اپنے بیان میں انہوںے کہاکہ چوہدری پرویز الٰہی کا مریم نوازشریف کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ’’دس بندے والی پارٹی‘‘ کی بات بے بنیاد ہے ، اس میں کوئی حقیقت نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ مشترکہ اپوزیشن کا فیصلہ تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی کو پیشکش کی جائے ، اپوزیشن کی اس پیشکش کے برعکس یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…