سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حسن علی کی کارکردگی پر تنقید

لاہور(قدرت روزنامہ) قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں صرف تین اوورز میں 24 رنز دینے پر کرکٹ شائقین فاسٹ بائولر حسن علی کی باؤلنگ سے خوش نہیں ہوئے۔ آسٹریلین اوپنر ٹریوس ہیڈ، جو زبردست فارم میں نظر آرہے تھے، نے حسن علی کو پانچ چوکے مار کر آسٹریلیا کے لیے سکور بورڈ پر بڑا ٹوٹل پوسٹ کرنے کے لیے جاندار آغاز فراہم کیا ۔

شاہین شاہ آفریدی کی غیر موجودگی میں پاکستان کے لیے باؤلنگ کا آغاز کرنے والے حسن علی کو باؤنڈری لگنے کے باوجود گیند بازی کرنے دی گئی۔

Recent Posts

ہر قسم کی دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر قسم کی دہشت…

1 min ago

جو اندیشے تھے دور ہوگئے ، پاکستان میں مہنگائی کم ہونا شروع ہو گئی، مصدق ملک کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان آگے بڑھ…

6 mins ago

شادی کے سوال پر بلاول بھٹو کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی…

9 mins ago

ژوب:ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید ، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کی…

13 mins ago

صدر نےعالمی چیمپئن شاہ زیب رند کو10 کروڑ روپے کا چیک دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس…

22 mins ago

کراچی میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) گلشن معمار گبول گوٹھ ناز ہسپتال کے قریب گھر میں جھگڑے کے دوران…

25 mins ago