عثمان بزدار کاا ستعفیٰ ،سوشل میڈیا پر وسیم اکرم ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ،خود وسیم اکرم بھی حیران رہ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کر نے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وسیم اکرم ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پرخود وسیم اکرم نے بھی حیران کا اظہار کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میں کیوں ٹرینڈ کر رہاں ہوں لیکن چلیں میرا ٹوئٹ بھی اس میں شامل کرلیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جب عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا تو انہوں نے انہیں اپنا وسیم اکرم پلس قرار دیا تھا اور اس

کے بعد مختلف موقعوں پر بھی وزیراعظم عثمان بزدار کو اپنا وسیم اکرم پلس قرار دیتے رہے ہیں اور جب انہوں نے ان سے استعفیٰ لیا تو سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈز میں آگیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے میمز بھی گردش کر رہی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔

Recent Posts

حکومت کا ایف بی آر کو سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سمگلنگ میں…

1 min ago

عارف والا میں بیٹے کابوڑھی والدہ پر تشدد ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کانوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ…

58 mins ago

چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی (قدرت روزنامہ) جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ…

1 hour ago

میر علی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز کا خوارجیوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر…

1 hour ago

ملک میں سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز بڑے سرمایہ کار…

2 hours ago

آئی سی سی نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ، بابر اعظم کاراج برقرار

دبئی(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ…

2 hours ago