کراچی (قدرت روزنامہ)رہنما پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ عوام سےکوئی مخلص نہیں، بٹوارے ہو رہے ہیں،منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے کہا کہ 30جنوری کو ہم نےدھرنا دیا اور 4 فروری کو پی پی سے معاہدہ ہوا، معاہدے میں جو نکات لکھے تھے ان پر ناصر شاہ نے دستخط کیے تھے۔
ارشد وہرہ کاکہنا تھا کہ ہم سے کئے گئے اس معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کی باتیں مانی جارہی ہیں ، منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…