پرویز الٰہی سپیکر کا عہدہ چھوڑنے سے قبل اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کیا ہے مگر وہ وزارت اعلیٰ کے انتخاب سے قبل اسمبلی سے اعتمادکا ووٹ لیں گے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کا ووٹ مل جانے کی صورت میں ہی پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے سے مستعفی ہوں گے ، اگر ایوان سے اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو بطور سپیکر ہی کام جاری رکھیں گے ۔

نجی ٹی وی نے آئینی ماہرین کے حوالے سے کہا کہ آئین کے مطابق سپیکر کا عہدہ رکھتے ہوئے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جا سکتا ہے ، وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کی صورت میں سپیکر شپ چھوڑنا ہوگی جبکہ حکمران جماعت کو سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدوار تلاش کرنا ہوگا۔

Recent Posts

جدید ٹیکنالوجی کو دین کے فروغ کیلئے استعمال کریں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کو دین کے…

2 hours ago

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار…

2 hours ago

سموگ کے خاتمے کیلئے کلائیمٹ ڈپلومیسی کی تجویز پر اتفاق

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے سموگ میٹیگیشن…

2 hours ago

حکومت کا ایف بی آر کو سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سمگلنگ میں…

2 hours ago

عارف والا میں بیٹے کابوڑھی والدہ پر تشدد ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کانوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ…

3 hours ago

چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی (قدرت روزنامہ) جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ…

3 hours ago