ایم این ایز کو اپوزیشن کی حمایت کا پابند کیا جائیگا، جام کمال

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس جلد اسلام آباد ہوگا اجلاس کے حتمی فیصلے کی تحریری پالیسی جاری کی جائیگی سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس جلد اسلام آباد ہوگا اجلاس کے حتمی فیصلے کی تحریری پالیسی جاری کی جائیگی جس کے تمام وفاقی نمائندے تابع ہونگے۔ یا د رہے بی اے پی نے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے تا ہم وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے پریس کانفرنس میں شرکت نہیں کی تھی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شرکت نہ کرنے پر بی اے پی کی قیادت کو شک و شبہ پیدا ہوا ہے اور معاملات خود دیکھنے کیلئے پارٹی سربراہ جام کمال اسلام آباد میں اجلاس بلائیں گے اور پارٹی اجلاس میں تمام ایم این ایز کو اپوزیشن کی حمایت کا پابند کیا جائیگا۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

7 mins ago

26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں…

15 mins ago

لاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے…

26 mins ago

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت دینے اور جگہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسے کے معاملے میں اہم پیش…

51 mins ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…

1 hour ago

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

1 hour ago