بڑی طاقتوں کے خلاف باتیں کر کے آپ ہیرو بن جانتے ہیں ،سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا وزیر اعظم کے خط پر تبصرہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے وزیر اعظم کے خط پر اپنے تبصرے میں کہا کہ پاکستان میں یہ تاثر عام پایا جاتا ہے کہ  بڑی قوتوں کے خلاف باتیں کر کے آپ ہیرو بن جاتے ہیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز   کی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے  سہیل وڑائچ نے کہا کہ  ایسی باتیں ملک میں ہوتی رہتی ہیں ، امریکہ اور یورپ کبھی ہم سے ناراض ہوتے ہیں ،کبھی راضی ہوتے ہیں ، پاکستان  آج بھی اسی سرکل میں ہے ، یہ کہنا کہ  اس کی وجہ سے دنیا کا کوئی  ملک ناراض ہو گیا ہے اور وہ پیسے دے کر حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے  یہ  ناقابل یقین بات ہے ، بظاہر ایسا نہیں لگتا ۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ عدم اعتماد سر پر ہے ، ایسے وقت میں ایسی باتیں سیاسی سٹنٹ ہیں ، آپ اگلے الیکشن میں  کہہ سکتے ہیں کہ آپ نے ملکی مفاد کیلئے کام کیا تھا ، پاکستان کی تقدیر بدل دیتے  کہ ہمارے خلاف سازش ہو گئی ۔ سہیل وڑائچ نے کہا کہ عمران خان  نے اپنے اتحادیوں سے اجلاس نہیں کیا ، ان کے مطالبات بہت دیر سے تھے ، سوائے مسلم لیگ (ق) کے  تمام ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں ، اس کا مطلب ہے کہ جو خلاء پیدا ہوا تھا اسے بہتر انداز میں پُر نہیں کیا جا سکا۔

Recent Posts

دھونی کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے آئی پی…

1 hour ago

ن لیگی ایم پی اے کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) کچہری میں ہونیوالے جھگڑے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر…

1 hour ago

سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان واہلہ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان…

2 hours ago

بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کا…

2 hours ago

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر میں آئل ریفائنری کی پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈیفنس خیابان سحر میں کورنگی سے کیماڑی آئل فیلڈ جانے والی آئل ریفائنری…

2 hours ago

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔…

2 hours ago