لاہور (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 88 رنز سے ناکامی کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بنگلہ دیش سے بھی نیچے ساتویں نمبر پر چلی گئی تھی ۔
نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، عالمی چیمپئن انگلینڈ 119 پوائنٹس کے ساتھ دوسری، آسٹریلیا کی ٹیم 117 پوائنٹس لے کر تیسری، بھارتی ٹیم 110 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، جنوبی افریقہ 102 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں، بنگلہ دیش اور پاکستان 93، 93 پوائنٹس لے کر بالترتیب چھٹی اور ساتویں، سری لنکا 81 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں ، ویسٹ انڈین ٹیم 77 پوائنٹس کے ساتھ 9 ویں اور افغانستان کی ٹیم 68 پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں پوزیشن پر موجود ہے ۔
آئر لینڈ کی ٹیم 11 ویں، سکاٹ لینڈ 12 ویں، زمبابوے 13 ویں، نیدرلینڈ 14 ویں اور یو اے ای 15 ویں پوزیشن پر موجود ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…