اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئرتجزیہ کار ، اینکر صحافی حامد میر نے کہا ہے ہے کہ عمران خان بہت سرپرائز دے چکے ، دو دن بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا . نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خط پر بہت بحث ہو چکی ہے ہر گزرتے دن کیساتھ نئے ایسے حقائق سامنے آئیں گے کہ وزیراعظم کا کیس کمزور ہو جائے گا بلکہ ان کیخلاف ہی کیس بن جائے .
حامد میر کا کہنا تھاکہ فواد چودھری اور دوسرے وفاقی کیلئے سرپرائز ہو گا
ان کے اپنے خاندان کے لوگ ان کا ساتھ چھوڑ جائیں گے .
. .