اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئرتجزیہ کار ، اینکر صحافی حامد میر نے کہا ہے ہے کہ عمران خان بہت سرپرائز دے چکے ، دو دن بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خط پر بہت بحث ہو چکی ہے ہر گزرتے دن کیساتھ نئے ایسے حقائق سامنے آئیں گے کہ وزیراعظم کا کیس کمزور ہو جائے گا بلکہ ان کیخلاف ہی کیس بن جائے ۔ حامد میر کا کہنا تھاکہ فواد چودھری اور دوسرے وفاقی کیلئے سرپرائز ہو گا
ان کے اپنے خاندان کے لوگ ان کا ساتھ چھوڑ جائیں گے ۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…