وسائل ہمارے اور دوسرا آکر لے جائے یہ ہمیں قبول نہیں، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) جمعیت علماءاسلام کے رہنما نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ یہ بالکل غلط ہے کہ ہم زور آوری کیلئے ایوانوں میں جاتے ہیں۔ اسلام آباد والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں پھر بلوچوں اور پشتونوں پر کرپشن کے الزامات لگائیں۔ وسائل بھی ہمارے اور دوسرا آکر لے جائے یہ ہمیں قبول نہیں۔ پبلک سیکٹر میں مجھے تو کوئی بھی منافع بخش منصوبہ نظر نہیں آرہا۔ سی پیک اور معاشی انقلاب کو فی الحال علیحدہ رکھیں۔ سب سے پہلے اس منصوبے کی وجہ سے ہم اپنی آبادی کے تناسب کو بگاڑنا نہیں چاہتے۔

Recent Posts

26 ستمبر سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بالائی اور وسطی علاقوں میں…

6 mins ago

لاہور جلسے کی اجازت نہ ملی تو اسے احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جلسے…

16 mins ago

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت دینے اور جگہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) ضلعی حکومت کی طرف سے مینار پاکستان جلسے کے معاملے میں اہم پیش…

42 mins ago

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…

55 mins ago

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا، اداروں نے تحویل میں لے لیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…

1 hour ago

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

1 hour ago