پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین کے ساتھ لڑتا رہے گا، عمران خان

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کا  کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین اور عزم کے ساتھ لڑتا رہے گا، کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوئے آج 2 سال ہوگئے، بھارت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، ان 2 سالوں میں دنیا نے کشمیر میں بھارتی مظالم دیکھے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل اور کشمیری عوام کو تباہ کرنا چاہتا ہے، میں نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی آواز بلند کی۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ میں کشمیریوں کی آواز اس وقت تک بلند کرتا رہوں گاجب تک انہیں مستقبل کے فیصلےکا اختیارنہیں ملتا۔

عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کی بربریت آرایس ایس ہندوتوانظریہ سےمتاثرہے، بھارت اپنی ریاستی دہشت گردی سے پورے خطے کا امن و استحکام تباہ کررہا ہے۔

Recent Posts

وی پی این کے استعمال پر پابندی: سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب، وزارت آئی ٹی کی شرکت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ…

2 mins ago

فری لانسرز کے لیے خوشخبری: پی ٹی اے کی جانب سے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…

42 mins ago

پاکستان اور یونیسیف کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…

49 mins ago

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

59 mins ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

2 hours ago

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

2 hours ago