اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سندھ ہاؤس پرحملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔سندھ ہاؤس پرحملے کے کیس میں اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔ ایڈوکیٹ جنرل(اے جی) اسلام آباد نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں،قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے دونوں اراکین کو گرفتارکیا جائے گا۔اے جی اسلام آباد کے مطابق توصیف خان نام کے پی ٹی آئی کارکن کودوبارہ گرفتارکرلیا گیا ، کچھ ملزمان کا تعلق کے
پی کے اورسندھ سے ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پرحملے کی دوبارہ رپورٹ طلب کی تھی اورحملے کے ذمہ داروں کوگرفتارکرنے کا حکم دیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…