چند صحافیوں کو خط دکھایا جاسکتا ہے تو پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کو کیوں نہیں ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ چند صحافیوں کو خط دکھایا جاسکتا ہے تو پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کو کیوں نہیں ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران صاحب بیرونی دھمکی والا خط میڈیا کو دکھا رہے ہیں جس کے خلاف پیکا کا کالا قانون لائے۔

انہوںنے کہاکہ ساڑھے تین سال جسے گونگا، بہرہ اور اندھا بنانے کی کوشش کی، جیلوں میں ڈالا خط تو آپ کے مطابق ایک مہینہ پہلے آیا تھا تو جب اقتدار چلا گیا تب کیوں یاد آیا ۔ انہوںنے کہاکہ چند صحافیوں کو خط دکھایا جاسکتا ہے تو پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کو کیوں نہیں اصل حقیقت یہ ہے کہ سب جھوٹ، دھوکہ اور فریب ہے۔ انہوںنے کہاکہ حقیقت یہ ہے کے کوئی خط اب آپ کو عدم اعتماد سے نہیں بچا سکتا۔

Recent Posts

’میری شادی میری مرضی‘، بلاول بھٹو کا میڈیا کے سوال پر دلچسپ جواب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شادی…

5 mins ago

بیرسٹر سیف نے پی ٹی ایم جلسے کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کا لائحہ عمل ظاہر کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ…

49 mins ago

گمشدگی کا مخمصہ: پی ٹی آئی اراکین علی امین گنڈاپور کے دفاع سے گریزاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے بعض ارکان نے ڈی چوک احتجاج سے پراسرار…

60 mins ago

قیام پاکستان کے بعد پہلی بار زرعی آمدنی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے قیام پاکستان کے بعد پہلی بار زرعی آمدنی پر…

1 hour ago

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان سے باہر انعقاد پر غور جاری ہے، وکرانت گپتا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل…

1 hour ago

آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

1 hour ago