”مبارک ہو پاکستان کے پیغام ” بلاول بھٹو زرداری کاٹوئٹ وائرل ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ''مبارک ہو پاکستان کے پیغام ''کے ساتھ ٹوئٹ وائرل ہوگیا . اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیوایم کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے .

انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مذکورہ معاہدے کی توثیق کریں گے، ہم انشاء اللہ میڈیا کو پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں

. .

متعلقہ خبریں