منی لانڈرنگ ، نام نہاد احتساب کا عمران خان کا بیانیہ نیست ونابود ہوچکا ہے . مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب کو اربوں روپے کے رنگ روڈ اسکینڈل دکھائی نہیں دیتے اور انہیں عمران خان کی اے ٹی ایمز کو سہولت کی فراہمی نظر نہیں آتی . . .
(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ے کہ شہبازشریف کے خلاف نئی انکوائری نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ایک اوراوچھی کوشش ہے .
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عدالتوں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے .
متعلقہ خبریں