عمران خان کے بعد ملک کا نیا حکمران کون آنے والے ہے ؟ پاکستان پر ایک خاتون حکمرانی کرے گی ، وہ عورت کون ہوگی ؟ پیر پنجر کے انکشافات
ابھی غزوہ ہند ہونا ہے، جس میں شہادت کا رتبہ بہت افضل . ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی شکست یقینی ہے، پیر پنجر نے کہا کہ اسلام آباد بھی اس غزوہ کا ایک کواٹر ہو گا . پیر پنجر نے اپنی ویڈیو میں 2038میں بھارت کے صفہ ہستی سے مٹنے کی پیشن گوئی کر دی،انہوںنے مزید کہا کہ عمران خان کے بعد راحیل شریف شیر ہو گا، . .