اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان کے بعد ملک کا نیا حکمران کون آنے والے ہے ؟ پاکستان پر ایک خاتون حکمرانی کرے گی ، وہ عورت کون ہوگی ؟ پیر پنجر کے انکشافات ، پیر پنجر نے بڑا انکشا ف کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آ صف زرداری، نواز شریف،شہباز شریف سب کے سب گرفتار ہو جائیں گے ۔ ابھی غزوہ ہند ہونا ہے، جس میں شہادت کا رتبہ بہت افضل ۔ ان کا کہنا تھا کہ
بھارت کی شکست یقینی ہے، پیر پنجر نے کہا کہ اسلام آباد بھی اس غزوہ کا ایک کواٹر ہو گا۔پیر پنجر نے اپنی ویڈیو میں 2038میں بھارت کے صفہ ہستی سے مٹنے کی پیشن گوئی کر دی،انہوںنے مزید کہا کہ عمران خان کے بعد راحیل شریف شیر ہو گا،
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…