اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوةٰ کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقررکردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 1442-43کے لیے زکوۃٰ کا نصاب مقرر کردیا . اسٹیٹ بینک کے مطابق ہجری سال 43-1442 کے لیے زکوۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے .

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی 4 اپریل کو ہوگی . اسٹیٹ بینک کے مطابق نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکوۃ کٹوتی نہیں

. .

متعلقہ خبریں